All Courses
(PAOS Iraq)تدريب العمّال المهاجرين وتوجيههم في مرحلة ما بعد الوصول إلى العراق
مرحباً بك في مكان/ بلد عملك الجديد. إذا اخترتَ قراءة هذا الكتيّب أو متابعة هذه الدورة التدريبية، فيمكن الافتراض أنك وصلت للتوّ إلى مكان جديد حيث ستباشر بالعمل- أي، في هذه الحالة، العراق. يشبه قرارك بالعمل في الخارج أيّ قرار آخر تتّخذه في حياتك: لذا، احرص على أن تحدّد هدفك، وكيفية تحقيقه، والاستفادة منه إلى أقصى حدّ. بطبيعة الحال، إنّ جني رواتب أكبر من خلال العمل في الخارج لفرصة مغرية جداً، لكنّ اتّخاذ قرارٍ بالهجرة أو بالبقاء في بلدك المنشأ ليس بالأمر السهل. من هذا المنطلق، أنت بحاجة إلى تحضيرات عملية وخطة جيدة كي تتمكّن من الانتقال إلى البلد الجديد، والاستقرار فيه، وفي الوقت نفسه الحؤول دون تحوّل قلقك وشواغلك إلى حقيقة.
3 hours 26 minutes
(PEOS Pakistan) ہجرت سے پہلے کی تربیت اور واقفیت
ہجرت سے پہلے کی تربیت اور مہاجر کارکنوں کے لئے واقفیت کیلئے یہ ہینڈ بک انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈیویلپمنٹ (آئی سی ایم پی ڈی) کی جانب سے "سلک روٹس ممالک میں نقل مکانی کے انتظام کو بہتر بنانے" کے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر یوروپی یونین کی مددسےتیار کی گئی ہے۔ یہ بیاض آپ کو وہ معلومات فراہم کرتا ہے جو آپ کی ضرورت ہے اور بیرون ملک کام کرنے کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
4 hours 27 minutes
(PDOS Pakistan) روانگی سے پہلے کی تربیت اور واقفیت
بیرون ملک کام کرنے کا آپ کا فیصلہ جوآپ کرنےجارہےہیں ایک بہت اہم فیصلہ ہے کیونکہ آپ کو چیلنجوں کا ایک نیا مجموعہ درپیش ہوگا۔ بیرونِ ملککام کرنا یا مقیم ہونا، خاص طور پر ابتدا میں ایک مشکل تجربہ ہوسکتا ہے۔ بیرون ملک کام کرتے وقت بڑی تنخواہوں کی کمائی کی صلاحیت بہت دلکش لگتی ہے۔ تاہم ، مہاجر کارکن کو غیر متوقع پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔۔ ان میں سے بہت ساری مشکلات بھرتی کے عمل سے متعلق ہوں گے ، جبکہ دیگر آپ کے کام کے نئے ماحول سے وابستہ ہوں گے۔
تارکین وطن کارکنوں کے لئے روانگی سے پہلے کی تربیت اور تعارف کیلئے یہ ہینڈ بک انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈیویلپمنٹ (آئی سی ایم پی ڈی) کی جانب سے "سلک روٹس ممالک میں نقل مکانی کے انتظام کو بہتر بنانے" کے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر یوروپی یونین کی مددسےتیار کی گئی ہے۔ یہ آپ کو اپنی مطلوبہ معلومات فراہم کرتا ہے اور بیرون ملک کام کرنے کےلئے اپنے آپ کو اور اپنے کنبہ کو تیار کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

5 hours 4 minutes